Results 1 to 5 of 5

Thread: ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    42
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں

    اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں
    یہ میرا دوست ہے لیکن مرا سہارا نہیں
    یہ مہر و ماہ بھی آخر کو ڈوب جاتے ہیں
    ہمارے ساتھ کسی کا یہاں گذارا نہیں
    ہر ایک لفظ نہیں تیرے نام میں شامل
    ہر ایک لفظ Ù…Ø+بت کا استعارہ نہیں
    تمہی سے چلتے ہیں سب سلسلے تعلق کے
    وہ اپنا کیسے بنے گا کہ جو ہمارا نہیں
    اور اب برہنگی اپنی چھپاتا پھرتا ہوں
    مرا خیال تھا میں خود پہ آشکارا نہیں
    ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں
    ابھی یہ تلخئ دنیا مجھے گوارا نہیں
    لیے تو پھرتا ہوں آنکھوں میں ناتمام سا نقش
    اُسے مٹاؤں گا کیسے، جسے ابھارا نہیں
    زمیں کا Ø+ُسن مکمل نہ ہو سکا تابش
    کہیں چراغ نہیں ہے، کہیں ستارہ نہیں
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں

    nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,230
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں

    khoob


  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Rep Power
    3865509

    Default Re: ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں

    bohattt khoob
    Teri ankhon uworiginal - ابھی میں نشۂ لاØ+اصلی میں رہتا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •